خاتون سے زیادتی، ویڈیو بنانے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

خاتون سے زیادتی، ویڈیو بنانے  والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

شاہ شمس پولیس کو خاتون (ش) نے بتایا کہ میری بیٹی روتی گھر آئی گواہان کے سامنے بیانی ہوئی کہ ملزم نے میری نازیبا ویڈیو بنائی اور بلیک میل کرتے ہوئے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ملزم نے دوبارہ مجھے بلیک میل کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر لے گیا جہاں پر ملزم کا ساتھی پہرہ دہتا رہا اور ساری رات زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں