دو جعلساز پکڑے گئے
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزم وسیم اور عمران نے لاکھوں روپوں کے عوض بوگس چیک دیئے ،پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔
پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزم وسیم اور عمران نے لاکھوں روپوں کے عوض بوگس چیک دیئے ،پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔