5موٹربائیک ایمبولینسز تعینات

5موٹربائیک ایمبولینسز تعینات

ملتان (کرائم رپورٹر)ترجمان ریسکیو کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس کی ہدایات پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 نے 05 موٹر بائیک ایمبولینسز تعینات کر دیں۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس کی ہدایات پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 نے 05 موٹر بائیک ایمبولینسز تعینات کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں