کارسرکارمیں مداخلت پر ملزم کیخلاف کارروائی شروع

کارسرکارمیں مداخلت پر ملزم  کیخلاف کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر ) کارسرکار میں مداخلت کا الزام پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سٹی جلالپور پولیس کو تحصیلدار عامر اقبال نے بتایا کہ ملزم آصف نے نامعلوم کے ہمراہ کارسرکار میں مداخلت کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

کارسرکار میں مداخلت کا الزام پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سٹی جلالپور پولیس کو تحصیلدار عامر اقبال نے بتایا کہ ملزم آصف نے نامعلوم کے ہمراہ کارسرکار میں مداخلت کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں