بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVصابرہ،ٹیوب ویل اورقصبہ مڑل فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے دن تک بجلی بند رہے گی۔

میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVصابرہ،ٹیوب ویل اورقصبہ مڑل فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے دن تک بجلی بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...