اغوا شدہ نوبیاہتا جوڑا بازیاب

اغوا شدہ نوبیاہتا جوڑا بازیاب

شجاع آباد (نامہ نگار) پولیس نے کچہری کے باہر سے اغوا ہونے والے نوبیاہتا جوڑے ، امجد یوسف اور ان کی اہلیہ مہوش، کو چند گھنٹوں کے اندر بحفاظت بازیاب کر لیا گیا، جبکہ ایک خاتون سمیت تین ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے کچہری کے باہر سے اغوا ہونے والے نوبیاہتا جوڑے ، امجد یوسف اور ان کی اہلیہ مہوش، کو چند گھنٹوں کے اندر بحفاظت بازیاب کر لیا گیا، جبکہ ایک خاتون سمیت تین ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...