6گیس میٹر کاٹ دیئے

6گیس میٹر کاٹ دیئے

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 06 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ،ایک میٹر جو شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا ،چار میٹر کمپریسر استعمال پر کاٹے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 06 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ،ایک میٹر جو شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا ،چار میٹر کمپریسر استعمال پر کاٹے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...