9سالہ بچہ والدین کا منتظر
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 9 سالہ گمشدہ بچہ والدین کا منتظر ہے ۔ بچہ اپنا نام علی حیدر ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی بتاتا ہے اسکی قوم کھوکھر ہے والد بورنگ کا کام کرتا ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 9 سالہ گمشدہ بچہ والدین کا منتظر ہے ۔ بچہ اپنا نام علی حیدر ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی بتاتا ہے اسکی قوم کھوکھر ہے والد بورنگ کا کام کرتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments