2جعلسازوں کیخلاف ایکشن
ملتان ( کرائم رپورٹر )بوگس چیک اور خیانت پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج ۔چہلیک پولیس کو محمد گل نے بتایا کہ ملزم طاہر فدا نے بوگس چیک دیا ، کلثوم نے بتایا ملزم سہیل کو پاور آف اٹارنی مقرر کیا جس نے خیانت کی ۔
بوگس چیک اور خیانت پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج ۔چہلیک پولیس کو محمد گل نے بتایا کہ ملزم طاہر فدا نے بوگس چیک دیا ، کلثوم نے بتایا ملزم سہیل کو پاور آف اٹارنی مقرر کیا جس نے خیانت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments