بھتہ نہ دینے پر دکان کے شیشے توڑ دیئے ،30ہزار چھین کر فرار

بھتہ نہ دینے پر دکان کے شیشے  توڑ دیئے ،30ہزار چھین کر فرار

ملتان (کرائم رپورٹر )قطب پور پولیس کو راشد نے بتایا کہ ملزم عبدالرحمن میری دکان پر آیا بھتہ کا تقاضا کیا نہ دینے پر چلا گیا کچھ دیر بعد واپس آیا نامعلوم کے ہمراہ دکان کے شیشے توڑ دیئے کھانے کا سامان نیچے گرادیا اور غلے سے نقدی 30ہزار نکال کر فرار ہوگئے ۔

قطب پور پولیس کو راشد نے بتایا کہ ملزم عبدالرحمن میری دکان پر آیا بھتہ کا تقاضا کیا نہ دینے پر چلا گیا کچھ دیر بعد واپس آیا نامعلوم کے ہمراہ دکان کے شیشے توڑ دیئے کھانے کا سامان نیچے گرادیا اور غلے سے نقدی 30ہزار نکال کر فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...