بچی والدین کے سپرد
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 12 سالہ گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا گیا 12 سالہ جویریہ متبشرہ کو کچھ روز قبل ایدھی ہوم سے حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا،والدین کو احمد پارک کالونی خانیوال روڈ سے تلاش کیا گیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 12 سالہ گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا گیا 12 سالہ جویریہ متبشرہ کو کچھ روز قبل ایدھی ہوم سے حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا،والدین کو احمد پارک کالونی خانیوال روڈ سے تلاش کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments