ملزم رہا کرنے کا حکم
ملتان(کورٹ ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بھاری مقدار میں منشیات فروشی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم طاہرکی ضمانت بعد از گر فتاری منظور کرلی ہے اور اسے ایک لاکھ روپے مالیت کے مچلکے پر رہا کرنے کا حکم دیا ۔
ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بھاری مقدار میں منشیات فروشی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم طاہرکی ضمانت بعد از گر فتاری منظور کرلی ہے اور اسے ایک لاکھ روپے مالیت کے مچلکے پر رہا کرنے کا حکم دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments