بروقت کارروائی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)چک 9 والا پمپ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، ایک شخص زخمی ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو امدادی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمی شخص کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
چک 9 والا پمپ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، ایک شخص زخمی ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو امدادی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمی شخص کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments