ملزم کے فرار میں سہولت کاری ماموں کیخلاف مقدمہ درج

ملزم کے فرار میں سہولت کاری  ماموں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سٹی شجاعباد نے ملزم کو فرار کروانے کے الزام میں اسکے ماموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کے مطابق تقی نامی ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ کیا تو اسکے ماموں حسنین نے ملزم کو موقع سے فرار کروادیا۔پولیس نے حسنین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس تھانہ سٹی شجاعباد نے ملزم کو فرار کروانے کے الزام میں اسکے ماموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کے مطابق تقی نامی ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ کیا تو اسکے ماموں حسنین نے ملزم کو موقع سے فرار کروادیا ۔پولیس نے حسنین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...