دوروزہ فری میڈیکل کیمپ 850 مریضوں کا چیک اپ
کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )ماہانہ دو روزہ علی حسن فری میڈیکل کیمپ850 سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا۔
تفصیل کے مطابق دو روزہ ماہانہ علی حسن فری میڈیکل کیمپ حسب معمول ہفتہ کو اور اتوار کو لگایا گیا ،مریضوں کو فری چیک اپ مفت ادویات اور مفت ای سی جی سی بی سی الٹرا ساؤنڈم شوگر ،بی پی چیک اپ کی سہولیات دی گئیں ۔کیمپ انچارج کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر حسن محمود رضا کان ناک گلے کے سرجن ڈاکٹر مرتضیٰ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عامر غوری ماہر فزیشن ڈاکٹر ممتاز ڈاکٹر معین کھرل ، ڈاکٹر تہذیب زہرہ ،ڈاکٹرحسان ،ڈاکٹر راو عادل ،ڈاکٹر ایمان فاطمہ ،ڈاکٹر نعمان و دیگر نے مریضوں کو مفت چیک کیا ادویات مفت فراہم کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments