فائرنگ، ساتھی زخمی، مقدمہ درج

فائرنگ، ساتھی زخمی، مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)دوران گشت پولیس پر فائرنگ ، ساتھی کو گولی مار کر زخمی کرنے اورفرار ہونے پر تین ملزموں کے خلاف مقدمہ ۔گلگشت پولیس نے تعاقب کیا تو کچھ فاصلے پر ملزم ارسلان زخمی حالت میں ملا،دوملزم فرار ہوگئے ۔

دوران گشت پولیس پر فائرنگ ، ساتھی کو گولی مار کر زخمی کرنے اورفرار ہونے پر تین ملزموں کے خلاف مقدمہ ۔گلگشت پولیس نے تعاقب کیا تو کچھ فاصلے پر ملزم ارسلان زخمی حالت میں ملا،دوملزم فرار ہوگئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...