مسافرآف لوڈ

مسافرآف لوڈ

ملتان (کرائم رپورٹر )جدہ جانے والا مسافر کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کردیاگیا ۔ پرواز ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے جدہ جارہی تھی کہ ایف آئی اے امیگریشن سٹاف نے ایک مسافر آصف کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا۔

جدہ جانے والا مسافر کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کردیاگیا ۔ پرواز ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے جدہ جارہی تھی کہ ایف آئی اے امیگریشن سٹاف نے ایک مسافر آصف کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...