پروڈکشن انچارج معطل

پروڈکشن انچارج معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے ٹرانسفارمر ریکلیمیشن ورکشاپ وہاڑی کے فورمین/پروڈکشن انچارج قیصر محمود کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے ۔ سکریپ و نئے میٹریل کا ریکارڈ نہ رکھنے پر معطل کیا گیا۔

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے ٹرانسفارمر ریکلیمیشن ورکشاپ وہاڑی کے فورمین/پروڈکشن انچارج قیصر محمود کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے ۔ سکریپ و نئے میٹریل کا ریکارڈ نہ رکھنے پر معطل کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...