خاتون کا زہریلی سپرے پی کر اقدام خودکشی

خاتون کا زہریلی سپرے پی کر اقدام خودکشی

ملتان (کرائم رپورٹر )صدر جلالپور کے علاقے میں خاتون نے زہریلی سپرے پی لیا ۔حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل ،اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

بستی رانجھا کی رہائشی خاتون نے حسینہ بی بی نے زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے زہریلی سپرے پی لی جسے حالت غیر ہونے پر اہلخانہ نے تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی ابتدائی تفتیش کے مطابق خودکشی کی کوشش کی وجہ سے گھریلو ناچاقی معلوم ہوئی تاہم خاتون کا علاج معالجہ جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...