10مسافروں کو فلائٹ میں سوار ہونے سے روک دیا
ملتان (کرائم رپورٹر )ملتان سے جدہ جانے والے مسافروں کا فلائٹ عملہ کی جانب سے بورڈنگ کارڈ جاری نہ کرنے پر ایئر پورٹ پر ہنگامہ۔
ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن کی فلائٹ ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے مسافروں کو لیکر جدہ کیلئے شیڈول تھی کہ فلائٹ عملہ نے 10افراد احسن ، سرفراز ، امان اللہ ،جاوید ، ساجد کبیر ، نعمان ، بلال حفیظ ،عبدالحنان اور سمیرا یاسمین کو فلائٹ میں سوار ہونے سے روکتے ہوئے بورڈنگ کارڈ نہ جاری کئے تمام افراد نے ایئر پورٹ پر شور شرابہ شروع کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments