حضرت امام حسین ؓ کی تعلیمات امت کیلئے مشعل راہ ، شاہد چاون

حضرت امام حسین ؓ کی تعلیمات امت کیلئے مشعل راہ ، شاہد چاون

ملتان (کرائم رپورٹر )مرکزی تنظیم لائسنس داران حضرت امام حسینؒ کے مرکزی صدر مہر شاہد عباس چاون نے کہا ہے کہ۔۔۔

شہدائے کربلا نے دین اسلام کی بقاء کے لئے تاریخ ساز قربانیاں دے کر یزیدی قوتوں کا قیامت تک کے لئے قلع قمع کر دیا آپؓ کی تعلیمات امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہے اور دنیا و آخرت میں کامیابی کا زینہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قدیمی آستانہ خلیفہ فضل حسین محلہ جوادیہ سے شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں علم و ذوالجناح کے مرکزی جلوس کی برآمدگی کے موقع پر خطاب کے دوران کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...