ٹرین تلے آکر13 بھیڑ، بکریاں ہلاک

 ٹرین تلے آکر13 بھیڑ، بکریاں ہلاک

ماچھیوال(نامہ نگار)فرید ایکسپریس ٹرین تلے آکر13قیمتی بھیڑ، بکریاں ہلاک ۔وہاڑی سے بورے والا کی جانب جانے والی فرید ایکسپریس ٹرین 545 والے پھاٹک کے قریب ڈیرہ رانا بھائی کے ملازم کا بیٹا ریلوے لائن کے قریب کھیتوں میں بھیڑ وبکریاں چرا رہا تھا جو ٹرین کی آواز سن کر ڈر گئیں اور ریلوے ٹریک پر آ گئیں۔

فرید ایکسپریس ٹرین تلے آکر13قیمتی بھیڑ، بکریاں ہلاک ۔وہاڑی سے بورے والا کی جانب جانے والی فرید ایکسپریس ٹرین 545 والے پھاٹک کے قریب ڈیرہ رانا بھائی کے ملازم کا بیٹا ریلوے لائن کے قریب کھیتوں میں بھیڑ وبکریاں چرا رہا تھا جو ٹرین کی آواز سن کر ڈر گئیں اور ریلوے ٹریک پر آ گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...