سابق کونسلر ملک درمحمد ہنجراء سپردِ خاک

سابق کونسلر ملک درمحمد ہنجراء سپردِ خاک

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق کونسلر ملک درمحمد ہنجراء انتقال کر گئے۔ مرحوم مقامی صحافی اور سابق نائب ناظم ملک ابراہیم ہنجراء کے سسر و ماموں جبکہ ملک ناصر ہنجراء کے والد تھے۔۔۔

سابق کونسلر ملک درمحمد ہنجراء انتقال کر گئے۔ مرحوم مقامی صحافی اور سابق نائب ناظم ملک ابراہیم ہنجراء کے سسر و ماموں جبکہ ملک ناصر ہنجراء کے والد تھے ۔مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ دائرہ دین پناہ میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی، سماجی، صحافتی، کاروباری شخصیات، اہل علاقہ اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...