میاں چنوں، روانہ کی بنیاد پر تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع

میاں چنوں، روانہ کی بنیاد پر  تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)شہر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے پیرا فورس نے روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔

انچارج پیرا فورس راؤ اطہر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مین بازار، مغل بازار اور ماڈل بازار میں آپریشن کرتے ہوئے تجاوزات قائم کرنے والے متعدد دکانداروں کو جرمانے کیے اور تجاوزات ختم کرا دیں۔راؤ اطہر نے کہا کہ شہریوں کی سہولت، ٹریفک کی روانی اور بازاروں میں پیدل آمدورفت بہتر بنانے کے لیے تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...