بچہ تحویل میں لے لیا

بچہ تحویل میں لے لیا

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 14 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام بلال ولد خلیل اپنا گھر لیاقت پور رحیم یار خان بتاتا ہے بیورو کی جانب سے بچے کو لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 14 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام بلال ولد خلیل اپنا گھر لیاقت پور رحیم یار خان بتاتا ہے بیورو کی جانب سے بچے کو لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...