ملزم گرفتار، موٹرسائیکل مالک کے سپرد

 ملزم گرفتار، موٹرسائیکل مالک کے سپرد

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ جلیل آباد کاشف علی نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے موٹرسائیکل برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کی۔

ایس ایچ او تھانہ جلیل آباد کاشف علی نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے موٹرسائیکل برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کی۔ مدعی مقدمہ نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اور ایس ایچ او تھانہ جلیل آباد کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...