11سالہ گمشدہ بچہ زیر تحویل
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 11 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گمشدہ بچہ اپنا نام پتہ بتانے سے قاصر ہے بچے کو پولیس تھانہ صدر کہروڑ پکا ضلع لودھراں کی جانب سے بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 11 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گمشدہ بچہ اپنا نام پتہ بتانے سے قاصر ہے بچے کو پولیس تھانہ صدر کہروڑ پکا ضلع لودھراں کی جانب سے بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments