ہزارہ ایکسپریس کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق

ہزارہ ایکسپریس کی ٹکر سے  نامعلوم شخص جاں بحق

ملتان(کرائم رپورٹر)پل مظفر آباد، شیر شاہ روڈ پر ہزارہ ایکسپریس کی ٹکر سے ایک نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آ کر شدید سر کی چوٹ لگنے سے موقع پر دم توڑ گیا۔پولیس اور فرانزک ٹیم نے ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ریسکیو 1122 کے ذریعے نشتر سرد خانے منتقل کر دی شناخت کا عمل جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...