ٹریفک حادثہ: شہری کی موت، نامعلوم ڈرائیور پر مقدمہ قائم

ٹریفک حادثہ: شہری کی موت، نامعلوم ڈرائیور پر مقدمہ قائم

ملتان (کرائم رپورٹر) ٹریفک حادثہ میں شہری کو ہلاک کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سیتل ماڑی پولیس کو اسرار نے بتایا کہ میرا بھائی سجاس انور رکشہ میں این ایل سی بائی پاس سے جارہا تھا کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالا ،جو موقع پر ہی دم توڑ گیا اور نامعلوم ڈرائیور فرار ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...