پیپر ز کی ری چیکنگ کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئیں

پیپر ز کی ری چیکنگ کے لئے  درخواستیں طلب کرلی گئیں

ملتان(خصوصی رپورٹر)پیپر ز کی ری چیکنگ کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئیں ترجمان کے مطابق میٹرک (کلاس دہم) پہلا سالانہ امتحان 2026 کا رزلٹ شائع ہوگیا ہے۔

 ایسے امیدوار جو اپنا رزلٹ، مضمون/مضامین کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ بورڈ قانون کے مطابق رزلٹ شائع ہونے کے 15 دن کے اندر بذریعہ آن لائن سسٹم درخواست گزار سکتے ہیں مقررہ تاریخ کے اندر اندر ادا شدہ بینک چالان کی اصل کاپی ڈپٹی کنٹرولر سیکریسی کے دفتر میں دستی یا بذریعہ ڈاک لازمی جمع کروائیں۔ بصورت دیگر ری چیکنگ کی درخواست پر کارروائی نہیں ہو سکے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...