شہری کو جان سے مارنے کی کوشش 2 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر)شہری کو جان سے مارنے کی کوشش کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج۔ صدر جلالپور پولیس کو ذوالقرنین نے بتایا کہ ملزموں نے مجھ سے مار پیٹ کرتے ہوئے جان سے مارنے کی کوشش کی۔
صدر جلالپور پولیس کو ذوالقرنین نے بتایا کہ ملزموں نے مجھ سے مار پیٹ کرتے ہوئے جان سے مارنے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments