60گیس میٹرز کی انسپکشن
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments