477افراد ریسکیو

477افراد ریسکیو

ملتان کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 458 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 477 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ 435 ملتان شہر، 14 شجاع آباد جبکہ 9 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 458 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 477 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ 435 ملتان شہر، 14 شجاع آباد جبکہ 9 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...