11سالہ بچے کے والدین کی تلاش

11سالہ بچے کے والدین کی تلاش

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 11 سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام پتہ بتانے سے قاصر ہے بچے کو کچھ روز قبل پولیس تھانہ صدر کہروڑ پکا ضلع لودھراں کی جانب سے تحویل میں دیا گیا تھا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 11 سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام پتہ بتانے سے قاصر ہے بچے کو کچھ روز قبل پولیس تھانہ صدر کہروڑ پکا ضلع لودھراں کی جانب سے تحویل میں دیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...