خاتون کو حادثے میں ہلاک کرنے کا الزام، بس ڈرائیور پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ قادرپوراں نے ٹریفک حادثے میں خاتون کو ہلاک کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔۔۔
پولیس کو بلال نے بتایا کہ موٹر سائیکل پر اپنی والدہ کے ہمراہ جارہا تھا کہ تیز رفتار بس نے ہٹ کیا جس سے میری والدہ کلثوم بی بی موقع پر جاں بحق ہوگئیں جبکہ نامعلوم بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments