پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار

  پولیس کی کارروائی، اقدام  قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار

وہاڑی(خبرنگار نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ شیخ فاضل نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ایک سال سے مفرور اشتہاری مجرم عاقب ولد رونق علی کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل راؤ یاسر نواز نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔ دوسری کارروائی میں تھانہ کرم پور پولیس نے شراب فروش پنوں ولد یوسف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 45 لیٹر شراب، 70 لیٹر لہن اور چالو بھٹی برآمد کرلی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...