تحریک اتباع رسولؐ کے زیراہتمام محفل میلاد

 تحریک اتباع رسولؐ کے  زیراہتمام محفل میلاد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) تحریک اتباع رسولؐ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان محفل میلاد جامع مسجد گنبد خضریٰ 11-9 ڈبلیو بی وہاڑی میں منعقد ہوئی۔

 جس کی صدارت پیر محمد سمیع اللہ کرامتی نقشبندی نے کی۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری محمد لیاقت علی عطاری نے حاصل کی، جبکہ محمد عدنان رضا عطاری اور محمد نعیم عطاری نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ قاری محمد عزیر نے استقبالیہ خطبہ دیا جبکہ حضرت علامہ مولانا محمد حسین جلالی نے سیرت النبیؐ پر خصوصی خطاب کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...