پاکستان کا استحکام عالم اسلام کے تحفظ کی ضمانت ہے عدنان خالد

پاکستان کا استحکام عالم اسلام کے  تحفظ کی ضمانت ہے عدنان خالد

مونڈکا(نامہ نگار ) ٹکٹ ہولڈر پیپلز پارٹی حلقہ پی پی 270 چوہدری عدنان خالد نے کہا ہے کہ پاکستان کا وجود پورے عالم اسلام کے لیے تحفظ کا ضامن اور باعث رحمت ہے۔

قوم کے لیے پاکستان کے استحکام اور سالمیت پر کوئی سمجھوتہ ناقابل قبول ہے ، جبکہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کسی بھی کوشش کو قوم سمیت پورا عالم اسلام ناقابل برداشت سمجھتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...