خاتون کا زہریلی گولیاں نگل کر اقدام خو د کشی، حالت تشویشناک

خاتون کا زہریلی گولیاں نگل کر  اقدام خو د کشی، حالت تشویشناک

ملتان ( کرائم رپورٹر )راجہ رام کے علاقے میں زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردی گئی ۔

 سردار پور کی رہائشی ارم نے اپنی والدہ سے لڑائی جھگڑا کرکے زہریلی گولیاں نگل لیں، حالت غیر ہونے پر اہلخانہ علاج معالجہ کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹرز نے حالت تشویشناک ہونے پر نشتر ہسپتال ریفر کردیا جس کا علاج جاری ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...