پولیس تحقیقات شروع

پولیس تحقیقات شروع

ملتان ( کرائم رپورٹر ) صدر شجاع آباد پولیس نے بہو کو زبردستی مبینہ تیزاب پلانے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ۔ پولیس کو سانول نے اطلاع دی کہ میری بہن صوبیہ بی بی سے اسکے سسرالی لڑائی جھگڑا کیا اور زبردستی مبینہ تیزاب پلا دیا ۔

صدر شجاع آباد پولیس نے بہو کو زبردستی مبینہ تیزاب پلانے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ۔ پولیس کو سانول نے اطلاع دی کہ میری بہن صوبیہ بی بی سے اسکے سسرالی لڑائی جھگڑا کیا اور زبردستی مبینہ تیزاب پلا دیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...