محبت رسول ؐ عام کرکے معاشرہ امن کا گہوارہ بنایا جاسکتا، زاہد بلال

محبت رسول ؐ عام کرکے معاشرہ امن  کا گہوارہ بنایا جاسکتا، زاہد بلال

ملتان (کرائم رپورٹر)میلاد فاؤنڈیشن میں شامل پاکستان نوجوان کونسل کے زیر اہتمام جامع مسجد فیضان اولیائبستی دھریباں سے سالانہ جشن ولادت ریلی نکالی گئی۔۔۔

، ریلی کی قیادت صدر میلاد فاؤنڈیشن پاکستان زاہد بلال قریشی ویگر نے کی ۔ زاہد بلال قریشی نے کہا کہ  حضور اکرم ﷺ کی محبت عام کر کے معاشرے کو امن و بھائی چارے کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...