شہری کے گھر واردات نقدی،زیورات لوٹ کر فرار
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کے گھر گھس کر اسلحہ کے زور پر لاکھوں کی نقدی طلائی زیورات وغیرہ چرا کرکے فرار ہونے کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
سٹی جلالپور پولیس کو منتظر مہدی نے بتایا کہ رات گئے ملزم چاردیواری میں داخل ہوئے اسلحہ کے زور پر فیملی کو یرغمال بناکر لاکھوں کی نقدی طلائی زیورات وقیمتی سامان چھین کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments