بیوہ خاتون کی اراضی پر قبضہ کی کوشش،ملزموں کیخلاف کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کے رقبہ کرنے کا الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
بستی ملوک پولیس کو نادیہ بی بی نے بتایا کہ بیوہ خاتون ہوں ملزم ایوب انصاری نے میرے رقبہ پر زبردستی قبضہ کی کوشش کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments