سرکاری گاڑی کانجی استعمال کسٹم انسپکٹر معطل، انکوائری شروع

سرکاری گاڑی کانجی استعمال کسٹم انسپکٹر معطل، انکوائری شروع

ملتان (کرائم رپورٹر)کسٹم حکام نے سرکاری گاڑی کو نجی استعمال میں رکھنے پر کسٹم انسپکٹر کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی ۔۔۔

۔واضح ہے کہ ایم پی ایس روڈ پر سرکاری گاڑی پرسوا رخاتون نے موٹر سائیکل سواروں کو ہٹ کیا جو شدید زخمی ہوا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ ڈی ایچ اے میں درج کیا گیا ۔سرکاری گاڑی کی معلومات کی گئیں تو گاڑی کسٹم انسپکٹر کی نکلی جسکو محکمہ کسٹم ملتان نے آفیشل الاٹ کیاہوا تھا ۔حادثے کے بعد کسٹم حکام نے مذکورہ واقعہ پر کسٹم انسپکٹر کو معطل کردیا اور انکوائری شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...