سرائیکی صوبہ کیلئے نوجوان سرپر کفن باندھ چکے ،مہر مظہر کات
ملتان (لیڈی رپورٹر)چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے کے قیام کیلئے وسیب کا ہر نوجوان سر پر کفن باندھ چکا ہے۔۔۔
، نئے صوبوں کے قیام اور پاکستان کے استحکام کیلئے ٹو پارٹی نظام کا خاتمہ ضروری ہے ۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اپنے اپنے طاقت کے مراکز کو گرفت میں رکھنا چاہتی ہیں، جس کے باعث ملک عدم استحکام کا شکار ہے ۔وہ قادرآباد، نزد نئی کچہری، متی تل روڈ پر سرائیکستان نوجوان تحریک کی یونٹ سازی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ حق مانگنے سے نہیں ملتا، اس کیلئے جدوجہد کرنا پڑتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments