گگو منڈی، دس روز بعد صفائی ٹیم پہنچی، مکینوں کا کوڑا دینے سے انکار

گگو منڈی، دس روز بعد صفائی ٹیم  پہنچی، مکینوں کا کوڑا دینے سے انکار

گگو منڈی (نامہ نگار) ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے ناقص انتظامات پر بستی محمد پورہ گلی نمبر 5 کے مکینوں نے۔۔۔

 احتجاج کرتے ہوئے کوڑا اٹھانے والی ٹیم کو کچرا دینے سے انکار کر دیا۔ اہل محلہ کے مطابق گزشتہ روز ستھرا پنجاب کی ٹیم دس روز بعد گلی میں کوڑا اٹھانے پہنچی، جس پر شہریوں نے احتجاج کیا۔مکینوں کا کہنا تھا کہ اگر انہیں دس روز تک اپنا کوڑا خود ٹھکانے لگانا پڑ رہا ہے تو گیارہویں روز بھی وہ یہ کام خود کر سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...