شہری کو کلہاڑی کے وار کرکے زخمی کرنیوالے ملزموں پر مقدمہ

شہری کو کلہاڑی کے وار کرکے زخمی کرنیوالے ملزموں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کو کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کرنے کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلئے گئے ۔۔۔

 سٹی شجاع آباد پولیس کو سلطان محمود نے بتایا کہ ملزموں نے لڑائی جھگڑا شروع کردیا جھگڑے کے دوران کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کردیا میں خون میں لت پت ہوکر زمین پر گرگیا اور ملزم فرار ہوگئے ۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...