گگومنڈی:ذہنی معذور لڑکی اغوا

گگومنڈی:ذہنی معذور لڑکی اغوا

گگومنڈی(نامہ نگار) نواحی گاؤں 171۔ای بی کے رہائشی محنت کش خالد محمود کی 14 سالہ ذہنی معذور بیٹی مصباح گزشتہ روز تقریباً دوپہر دو بجے گھر کے باہر گلی میں موجود تھی کہ۔۔۔

 موٹرسائیکل سوار دو نامعلوم افراد اسے مبینہ طور پر اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔ خالد محمود کے مطابق ملزمان نے اس کی بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کی نیت سے اغوا کیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر تھانہ گگومنڈی پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...