ربیع الاول برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ :خالد خاکوانی

ربیع الاول برکتوں اور رحمتوں  والا مہینہ :خالد خاکوانی

ملتان (کرائم رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ کے ڈویژنل صدر ڈاکٹر خالد خان خاکوانی نے کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے ۔

اسی مقدس مہینے میں حضور نبی کریم ؐ دنیا میں تشریف لائے ۔ آپؐ  کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کیلئے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے ۔انہوں نے کہا کہ حضور اکرم ؐ کی آمد سے شرک، بت پرستی اور جاہلانہ رسم و رواج کا خاتمہ ہوا۔ آپ ؐ نے انسانیت کو اخوت، محبت، عدل و انصاف، صبر و برداشت، دیانت داری اور خدمت خلق کا درس دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...