کوٹ ادو ـ:ٹریکٹر کے نیچے آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق

کوٹ ادو ـ:ٹریکٹر کے نیچے آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق

کوٹ ادو ـ:ٹریکٹر کے نیچے آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق نوجوان ٹریکٹر کے مڈگارڈ پر بیٹھا تھا ، نیند آنے پر گرا اور ٹائر تلے روندا گی

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )نواحی علاقہ سنانواں میں ٹریکٹر کے نیچے آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پنجاب بینک کے قریب ایک نوجوان ٹریکٹر کے مڈگارڈ پر بیٹھا ہوا تھا کہ نیند آنے کے باعث نیچے گرگیا اور ٹریکٹر کے ٹائر کے نیچے آکر شدید زخمی ہوگیا۔ حادثے میں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو شیٹ سے ڈھانپ دیا۔ لواحقین کے اصرار پر ریسکیو اہلکاروں نے لاش گھر منتقل کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...